اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

وفاق ہر سال آپ کے 100 ارب روپے ہڑپ کر رھا ہئے:بلاول بھٹو زرداری

تازہ ترین 11th Sep 2023 334 مناظر

جب تک شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتل گرفتار نہیں ہوتے پیپلز پڑتی خاموش نہیں بیٹھےگی

سکر:بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید صحافی جان محمد مہر کو قتل کیا گیا۔ شہید جان محمد مہر کے قاتل کو گرفتار نہیں کیا گیا، جب تک قاتل گرفتار نہیں ہوتے پیپلز پڑتی خاموش نہیں بیٹھےگی نگران حکومت کو شہید کے خون سے انصاف کرنا چاھيئے ۔امید ہے کہ نگران حکومت شہید جان محمد مہر کے قاتل کو گرفتار کريگی.وفاق ہر سال آپ کے 100 ارب روپے ہڑپ کر رھا ہئے۔ قربانی کے وقت صرف عوام ہی نظر آتے ہیں، ہمیں ایک موقع دیں ہم آپ پر نہیں بلکہ اشرافیہ پر بوجھ ڈالیں گے۔پی پی کی تاریخ وہی ہے جو ہم کہتے ہیں ہم کرتے ہیں۔ہمارے وعدے شہداء کے وعدے ہیں جو میں پورا کروں گا۔عمران خان کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کریں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ