نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرکا ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کھنا تھا کھ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ کروانے کا حکم
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے ڈائو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منعقد کرنے کی ہدایت دے دی
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے ایف آئی اے کو ایم ڈی ٹیسٹ کی انکوائری کرنے کی ہدایت دے دی
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے ڈائو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منعقد کرنے کی ہدایت دے دی