اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی

پاکستان 30th Jul 2026 194 مناظر
سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب امریکی ڈالر کے قرض کو رول اوور کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے اس قرض کی مدت میں تین سال کی توسیع کرتے ہوئے اسے رول اوور کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یہ قرض پاکستان کو متحدہ عرب امارات کو ادائیگیاں کرنے کے لیے فراہم کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر یہ قرض پاکستان کو تین ماہ کے لیے دیا گیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ