منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد: صوبائی وزیر توانائی و پلاننگ اینڈ ڈولپمینٹ سید ناصر حسین شاہ کی چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

تازہ ترین 05th Sep 2024 307 مناظر
اسلام آباد: صوبائی وزیر توانائی و پلاننگ اینڈ ڈولپمینٹ سید ناصر حسین شاہ کی چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

ملاقات کی اور انرجی سیکٹر اور سندھ ڈولپمینٹ فنڈز کے حوالے سے بات چیت کی گئی

اسلام آباد: صوبائی وزیر توانائی و پلاننگ اینڈ ڈولپمینٹ سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور انرجی سیکٹر اور سندھ ڈولپمینٹ فنڈز کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔ ناصر شاہ نے کہا کہ چیئرمن بلاول بھٹو صاحب سے وفاق کی طرف سے رکے ہوئے اور کمیٹیڈ فنڈز جاری کرنے کیلئے وفاق سے بات کرنے کی گذارش کی ہے۔ صوبائی وزیر توانائی نے کہا کہ وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے گھر بنانے اور دیگر انفرااسٹکچر بنانے کے سلسلے میں وعدہ کیا تھا جو کے ابھی تک جاری نہیں ہوئے۔ چیئرمن بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت سے بات کرکے جلد از جلد فنڈز جاری کروانے کی خاطری کرائی ہے جس سے سیلاب متاثرین کی بحالی کے کام میں تیزی آئے گی ۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ