ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

ہمایوں شریف کے قریب زمین کے تنازع پر کزن کے هاتهوں 15 سالہ لڑکا قتل

سندھ 24th Sep 2023 128 مناظر

گاؤں عبدالرحیم جعفری میں جعفری برادری کے دو فریقوں میں زمین کے پرانے تنازع پر واقعا پيش آيا

ہمایوں شریف کے قریب زمین کے تنازع پر کزن کے هاتهوں 15 سالہ لڑکا فائرنگ کر کے قتل۔ گاؤں عبدالرحیم جعفری میں جعفری برادری کے دو فریقوں میں زمین کے پرانے تنازع پر واقعا پيش آيا۔ فائرنگ کے نتیجے میں شاہ محمد جعفری کا 15 سالہ بیٹا ضمير جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لڑکے کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال شکارپور منتقل کر دیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ