اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

ہماری ہمسایہ ممالک کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، امریکی فوجی اڈے ہی ہمارا ہدف ہیں: ایرانی قونصل جنرل

تازہ ترین 18th Mar 2026 467 مناظر
ہماری ہمسایہ ممالک کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، امریکی فوجی اڈے ہی ہمارا ہدف ہیں: ایرانی قونصل جنرل
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات ایرانی قونصل جنرل مہران موحدفر نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ کوئی جنگ نہیں ہے، اور امریکہ کی جانب سے قائم کیے گئے فوجی اڈے ہی ہمارے اہداف ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور امریکہ نے جنگ شروع کی، اور ایران اسے ختم کرے گا، جبکہ ایران کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران میں زندگی معمول کے مطابق جاری ہے اور عوام کے لیے ضروری سامان دستیاب ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ