اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

ہاری پیکج، وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

تازہ ترین 08th Jul 2024 378 مناظر
ہاری پیکج، وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

ہاری پیکج، وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا لازمی تھا، سخت فیصلے نہ کیے گئے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں کسان پیکج پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے ساتھ مل کر صوبے کے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر انرجی پر منتقل کرے گی۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹیوب ویلوں کو سولر انرجی پر لگایا جائے تو کسان خوشحال ہوں گے، وفاقی حکومت نے گزشتہ دس سالوں میں ٹیوب ویلوں کے بلوں کی مد میں پانچ سو ارب روپے دیے ہیں، بجلی کے بل ادا نہیں کیے جا رہے۔ جو کہ وفاقی حکومت برداشت کر رہی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ