جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

ہاربن : صدر مملکت آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاح تقریب میں شرکت

تازہ ترین 07th Feb 2025 333 مناظر
ہاربن : صدر مملکت آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاح تقریب میں شرکت

چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا

ہاربن : صدر مملکت آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاح تقریب میں شرکت چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا اس موقع پر مختلف ممالک کے سربراہان بھی موجود تھے صدر مملکت آصف علی زرداری ، چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر سربراہان حکومت 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب سے قبل ظہرانے کیلئے روانہ
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ