اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

گھوٹکی شہر کی خاکی شاہ قبرستان سے نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

سندھ 08th Feb 2026 320 مناظر
گھوٹکی شہر کی خاکی شاہ قبرستان سے نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد
گھوٹکی شہر کی خاکی شاہ قبرستان سے نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد علاقہ مکینوں کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اتار کر اسپتال منتقل کیا۔ متوفی کی شناخت رفیق احمد پٹھان کے نام سے ہوئی، بعد ازاں لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ قتل ہے یا خودکشی، اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ