اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

گورنر کی گاڑیاں روک کر گورنر ہاؤس سے باہر لے جاؤں گا، گنڈا پور

پاکستان 05th Jun 2024 316 مناظر

گورنر کی گاڑیاں روک کر گورنر ہاؤس سے باہر لے جاؤں گا، گنڈا پور

پشاور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گورنر کی گاڑیاں بلاک کرکے انہیں گورنر ہاؤس سے ہٹادیں گے۔ پشاور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ گورنر اور ان کا لیڈر دونوں ہی چور ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ میں خیبرپختونخوا کے منصوبے ختم کرنا ایک کام جاری ہے، ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں اور احتجاج کے لیے تیار ہیں۔ گنڈا پور نے کہا کہ ملک کو نااہل حکمران نہیں چلا سکتے، وہ ہمارے سر پر سوار ہیں اور ہم انہیں ہٹانا چاہتے ہیں، ہم لڑائی نہیں چاہتے بلکہ اپنا حق مانگ رہے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ