پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

گوجرانوالا میں مریض نےتاخیر سےکلینک آنے پر ڈاکٹرکو قتل کردیا

پاکستان 17th Apr 2023 37 مناظر

علی رضا نے ڈاکٹر کو کلینک پہنچنےکا کہا، تاخیر سے آنے پر جھگڑا کیا اور فائرنگ کرکے ڈاکٹرکو قتل کردیا

گوجرانوالا: مریض نے ڈاکٹر کو تاخیر سےکلینک آنے پر گولی مار کر قتل کردیا، پولیس کا کهنا هئے که فیروز والا نئی آبادی میں ملزم کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا، مقتول نےمحلے میں کلینک کھول رکھا تھا، علی رضا نامی ملزم نے ڈاکٹر کو فون کرکے کلینک پہنچنےکا کہا، تاخیر سے آنے پر ملزم نے جھگڑا کیا اور فائرنگ کرکے ڈاکٹرکو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نشےکا عادی ہے، فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ