اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

گوادر میں میرین آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افسران اور ایک جوان شہید

تازہ ترین 04th Sep 2023 322 مناظر

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا

گوادر (ویب ڈیسک) بلوچستان کے شہر گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افسران سمیت 3 جوان شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں پاک بحریہ کے 2 افسران اور ایک سپاہی شہید ہوئے جب کہ حادثے کی تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ