پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

گوادر؛ مکران کوسٹل ہائئ وے پر اورماڑہ کے قریب کراچی سے جیونی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی، 9 افراد جان بحق 15 زخمی

تازہ ترین 17th Jan 2026 357 مناظر
گوادر؛  مکران کوسٹل ہائئ وے پر اورماڑہ کے قریب کراچی سے جیونی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی،  9 افراد جان بحق 15 زخمی

العثمان نامی مسافر کوچ کراچی سے جیونی جارہی تھی

گوادر/ مکران کوسٹل ہائئ وے پر اورماڑہ کے قریب ھڈ گوٹھ کے مقام پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی اسلم بنگلزئی ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس کا کهنا تها که کوچ الٹنے سے 9 افراد جان بحق پندرہ زخمی، لاش اور زخمی اورماڑہ درمان جاہ منتقل کيا گيا، العثمان نامی مسافر کوچ کراچی سے جیونی جارہی تھی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ