اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کی سہولت دے دی گئی

تازہ ترین 28th May 2023 63 مناظر

واضح رہے کہ نائٹ لینڈنگ پر کچھ عرصہ قبل پابندی عائد کی گئی تھی۔

سی اے اے نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔ ستمبر 2023 تک کے لیے تمام ائیرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیز کو سی اے اے نے ہدایات نامہ جاری کر دیا جس میں طیاروں کو رات کے وقت پارکنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عسکری اور حکومت بلوچستان کی پروازوں کو خصوصی اجازت ہوگی جبکہ ان پروازوں سے متعلق سیکیورٹی کے انتظامات خود کرنا ہوں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ