پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

گلشن حدید میں عرفان میمن نے اسکول کھولا جہان ایجوکیش سٹم میں ایک غیر اخلاقی کامُ کررہا تھا: ایس ایس پی ملیر

سندھ 04th Sep 2023 394 مناظر

پولیس نے شکایت ملتے ہی ایکشن لیاگیا ہے 20 سے 25 وڈیو سامنے آئ ہیں

گلشن حدید میں واقع نجی اسکول کے پرنسپل کا خواتین کو بلیک میل کرنیکا معاملہ۔ایس ایس پی ملیر کا کهنا تها که گلشن حدید میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے عرفان میمن نے ایک اسکول کھولا ہوا تھا ایجوکیش سٹم میں ایک غیر اخلاقی کامُ کررہا تھا پولیس نے شکایت ملتے ہی ایکشن لیاگیا ہے 20 سے 25 وڈیو سامنے آئ ہیں علی لودھی نے سی سی ٹی وی کیمرے لگائے تھے وہ غائب ہے اسطرح کے دھندے میں خاتون کی مدد ہوتی ہے ابتدائ طور پر ایک خاتون کا کردار سامنے آیا ہے باریک بینی سے تفتیش کررہے ہیں ایک کیمٹی تشکیل دی گی ہے،تاکہ متاثرہ خواتین سے ملے ایک خاتون پولیس افسر کمیٹی کا حصہ ہوگی ،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ