پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ

تازہ ترین 14th Jul 2023 306 مناظر

نیپرا اتھارٹی نے ایف سی اے کی مد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نیشنل الیکٹرانک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا۔ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا ہے، جس کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے آئندہ ماہ فی یونٹ 1 روپے 44 پیسے اضافی چارجز وصول کیے جائیں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ