پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

کنول شوذب کی 9 مئی کو پنڈی میں کارکنوں کو طیش دلانے کی ویڈیو سامنے آگئی

تازہ ترین 21st May 2023 214 مناظر

کارکن کنول شوذب سے سوال کرتے ہیں کہ کدھر ہیں ہمارے علاقے کے ایم پی اے اور ایم این ایز؟ تو وہ کہتی ہیں کہ لعنت بھیجو ان پر۔

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب کی 9 مئی کو کمیٹی چوک راولپنڈی میں کارکنوں کو طیش دلانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنول شوذب کارکنوں کو بھڑکاتے ہوئے کہتی ہیں کہ اگر ہر چیز نارمل چلے گی توپھرجاؤ گھروں میں جاکر سوجاؤ، پھر آزادی کو کہوبھول جاؤ اور غلامی کی تیاری پکڑو۔ کارکن کنول شوذب سے سوال کرتے ہیں کہ کدھر ہیں ہمارے علاقے کے ایم پی اے اور ایم این ایز؟ تو وہ کہتی ہیں کہ لعنت بھیجو ان پر۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ