پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

کموڈ سے سانپ نکلنے پر لڑکی سے چیخیں نکل گئیں

دنیا 22nd Aug 2023 61 مناظر

کموڈ کے اندر سیاہ اور گلابی رنگ کے سانپ کو دیکھ کر حیران رہ گئی

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ایریزونا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون طویل سفر سے واپس آنے کے بعد اپنے ٹوائلٹ میں کموڈ کے اندر سیاہ اور گلابی رنگ کے سانپ کو دیکھ کر حیران رہ گئی۔ اس نے بتایا کہ اسے جانور سے چھٹکارا پانے میں 2 دن لگے۔ اس قسم کا سانپ زہریلا نہیں ہوتا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس نے سانپ کو دیکھا تو کموڈ کو ڈھانپ کر باہر نکل آئی، اس نے سانپ پکڑنے والوں کو بلایا تو سانپ پکڑا گیا۔ لیکن سانپ کے آزاد ہونے کے بعد یہ 3 بار اس کے گھر آیا، آخر کار سانپ پکڑنے والوں نے سانپ کو دوسری جگہ منتقل کر دیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ