پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے ڈیزل اسمگلڈ کرنے کی کوشش ناکام بنادی

سندھ 04th Sep 2023 272 مناظر

کچے علاقہ سے بلوچستان سے اسمگلڈ کئے جانے والے پانچ آئل ٹینکرز ضبط کرليے

کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے ڈیزل اسمگلڈ کرنے کی کوشش ناکام بنادی دوران پٹرولنگ اینٹی اسمگلنگ کے موبائل اسکواڈ نے بند مراد(ہمدرد یونیورسٹی) کے قریب کچے علاقہ سے بلوچستان سے اسمگلڈ کئے جانے والے پانچ آئل ٹینکرز ضبط کرليے ٹینکرز میں ایک لاکھ گیارہ ھزار دو سو چھیاسی لٹرز اسمگلڈ شدہ ایرانی ڈیزل تھا ڈیزل کی مالیت تین کروڑ پینتالیس لاکھ پچپن ھزار پانچ سو باون روپے ھے آئل ٹینکرز پر سوار 12 افراد کو کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے باضابطہ گرفتار کیا گیا ھے ملزمان کا مجاز عدالت سے ریمانڈ حاصل کر کےمزید تفتیش کی جارھی ھے، کسٹمز
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ