پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

کریم بخش کھوسو کے قریب کاروکاری کا الزام لگاکر خاتون اور نوجوان کو قتل کر دیا گیا

سندھ 11th Oct 2023 228 مناظر

ملزم اپنی بیٹی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا

کریم بخش کھوسو؛ کریم بخش کھوسو کے قریب کاروکاری کا الزام لگاکر سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا۔

گاؤں زاہد کھوسو میں ملزم حسین جمالی نے اپنی جواں سالہ بیٹی حسینہ جمالی اور نوجوان احسان جمالی کو قتل کردیا۔

ملزم اپنی بیٹی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ