جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

کریتی سینن کا تعلق کس فلمی گھرانے سے ہے؟

شوبز 02nd Nov 2024 487 مناظر
کریتی سینن کا تعلق کس فلمی گھرانے سے ہے؟

کریتی سینن کی جانب سے یہ دعویٰ غلط نکلا ہے کہ ان کا تعلق کسی فلمی شخصیت سے نہیں ہے

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کریتی سینن کا تعلق بھی فلمی گھرانے سے ہے۔ میڈیا کے مطابق کریتی سینن کی جانب سے یہ دعویٰ غلط نکلا ہے کہ ان کا تعلق کسی فلمی شخصیت سے نہیں ہے اور نہ ہی ان کا تعلق فلمی دنیا سے باہر کسی خاندان سے ہے۔ رپورٹ کے مطابق کارتی سینن کے والد اور اداکار چنکی پانڈے قریبی رشتہ دار ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ