اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز

کھیل 19th May 2023 130 مناظر

کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرکے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کرسکتی ہے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کرکٹ کے 1 ارب سے زیادہ فینز ہیں، 90 فیصد شائقین چاہتے ہیں کہ کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کیا جائے۔ آئی سی سی کے مؤقف کے مطابق انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرکے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کرسکتی ہے،آئی او سی انڈیا سےمیڈیا رائٹس کی مد میں 130 سے 260 ملین ڈالر کماسکتی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ