اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر کےقریب ٹرالر کی زد میں آکر بائیک سوار ماں بیٹی جاں بحق

سندھ 24th Jan 2024 311 مناظر

کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر کےقریب ٹرالر کی زد میں آکر بائیک سوار ماں بیٹی جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر کےقریب ٹرالر کی زد میں آکر بائیک سوار ماں بیٹی جاں بحق موٹرسائیکل پر پانچ افراد سوار تھے اور شادی کی تقریب سے واپس گھر جارہئے تھے کہ ٹرالر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری حادثے میں ماں بیٹی جاں بحق ہوگئیں متوفین کی شناخت 43 سالہ نادیہ اور 15 سالہ شمائلہ کے نام سے ہوئی متوفی شمائلہ آٹھویں جماعت کی طالب علم تھی۔ پولیس نے طاہر نامی ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرالر تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ