ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی :کورنگی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، باپ بیٹا قتل

سندھ 07th Sep 2023 351 مناظر

مقتول باپ اور بیٹے کا کورنگی میں بک اسٹال تھا

کراچی :کورنگی میں فائرنگ، باپ بیٹا قتل, پولیس حکام کا کهنا تها که مقتول باپ اور بیٹے کا کورنگی میں بک اسٹال تھا تین منزلہ بک شاپ پر 3،4 ملازم کام کرتے تھے تین ملزمان ڈکیتی کے لیے پہنچے دو ملزمان اندر آئے انہوں نے ایک لاکر کو خالی کیا دوسرے کیش کاؤنٹر کو جس میں زیادہ پیسے تھے خالی کرنے لگے مزاحمت کرنے پر ملزمان نے گولیاں چلادیں واقعے سے متعلق مذید تفتیش کی جا رہی ہے,
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ