ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی پولیس کا اہلکار موٹر سائیکل چھیننے کی واردات میں ملوث

سندھ 17th Apr 2023 240 مناظر

کراچی پولیس نے اہلکار ذیشان کو اس کے ساتھی سمیت گرفتارکیا ہے

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اہلکار ذیشان کو اس کے ساتھی سمیت گرفتارکیا ہے، ائیرپورٹ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم ڈسٹرکٹ ایسٹ شعبہ تفتیش میں تعینات ہے، اس نےدوساتھیوں سمیت گزشتہ روز ايک شہری سےموٹرسائیکل چھینی، اس کے دوران شہری سے لوٹ مار بھی کی گئی.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ