جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

تازہ ترین 15th Mar 2026 424 مناظر
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

صدر مملکت آصف علی زرداری، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری اور فریال تالپور شریک

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سمیت تمام اراکین کابینہ اور پی پی پی اراکین سندھ اسمبلی شریک صدر آصف علی زرداری کا کهنا تها که ہم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، اس وقت جنگ کے حالات ہیں، ہمیں متحد رہنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا وزیراعلی سندھ اور ان کی کابینہ پر اعتماد کا اظہار آپ اور آپ کی ٹیم بہت اچھا کام کررہی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا وزیراعلی سندھ سے مکالمہ
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ