جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے جام خان شورو کی ملاقات

پاکستان 05th Dec 2025 469 مناظر
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے جام خان شورو کی ملاقات
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے محکمہ آبپاشی کے وزیر جام خان شورو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں انہوں نے اپنے محکمے کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ