ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی؛ وائرلیس گیٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، نجی چینل کے کاپی ایڈیٹر جاں بحق

سندھ 28th Oct 2024 186 مناظر
کراچی؛ وائرلیس گیٹ کے قریب ٹریفک حادثہ،  نجی چینل کے کاپی ایڈیٹر جاں بحق

ٹریفک حادثے میں نجی ٹی وی چینل کے کاپی ایڈیٹر خالد جاں بحق

کراچی ،شاہراہ فیصل وائرلیس گیٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، ٹریفک حادثے میں نجی ٹی وی چینل کے کاپی ایڈیٹر خالد جاں بحق هوگئے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ