اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی میں یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور بدترین واقعہ, ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سندھ 01st Oct 2023 291 مناظر

کراچی: باہمت طالبہ کی جانب سے موٹرسائیکل سوار اوباش نوجوان کی ویڈیو بنائی گئی

کراچی میں یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور بدترین واقعہ

باہمت طالبہ کی جانب سے موٹرسائیکل سواراوباش نوجوان کی ویڈیو بنائی گئی

موبائل ویڈیو میں موٹرسائیکل سوار شخص کو طالبات کے سامنے نازیبا حرکات کرتے دیکھا جاسکتا ہے

اوباش شخص یونیورسٹی سے گھر جانے والی طالبات کی وین کا تعاقب کرتا رہا

وائرل فوٹیج مین راشد منہاس روڈ نزد اسپورٹس کمپلیکس کی ہے

ملزم بےخوفی سے مرکزی شاہراہ پر چلتی موٹرسیکل پر نازیبا حرکات کرتا رہا

طلبات کی جانب سے کراچی پولیس چیف اور قانونی نافذ کرنے والے اداروں سے کارروائی کی اپیل
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ