ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی میں غیرت کے نام پر خاتون کو قبرستان لے جا کر قتل کر دیا گیا

سندھ 22nd Nov 2023 285 مناظر

کراچی میں غیرت کے نام پر خاتون کو قبرستان لے جا کر قتل کر دیا گیا

کراچی؛ کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کے قبرستان سے خاتون کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت 35 سالہ نصیب تاج زال عبدالرحمن کے نام سے ہوئی ہے، واقعہ غیرت کے نام پر قتل ہے، خاتون کو اس کے شوہر اور داماد نے قتل کیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کو اس کا داماد گھر سے باہر لے گیا اور ملزم عبدالرحمن نے قبرستان میں بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ