ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی میں خاتون نے ایک ہی وقت میں 5 بچوں کو جنم دیا

سندھ 23rd Jul 2025 366 مناظر
کراچی میں خاتون نے ایک ہی وقت میں 5 بچوں کو جنم دیا
کراچی؛ بلدیہ ٹاؤن کے نجی اسپتال میں خاتون نے ایک ہی وقت میں 5 بچوں کو جنم دیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی پیدائش وقت سے پہلے ہوئی، جس کے باعث ان کا وزن بہت کم ہے۔انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ بچوں کو سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی، اس لیے انہیں آکسیجن دی گئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ