ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی سوشل فورم کا کارونجھر کی نیلامی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سندھ 02nd Aug 2023 358 مناظر

کارونجھر سندھ کا سونا ہے، نیلامی قبول نہیں کریں گے : رهنما

کراچی: کراچی سوشل فورم کا کارونجھر کی نیلامی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ معروف گلوکار بیدل مسرور، محبوب عباسی، جسقم رہنما الٰہی بخش بکک اور دیگر احتجاج کی قیادت کر رہے تهے کارونجھر کی نیلامی کے خلاف زبردست نعرے بازی بهی کی گئی رهنمائوں کا کهنا تها که کارونجھر سندھ کا سونا ہے، نیلامی قبول نہیں کریں گے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ