منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں آتشزدگی

سندھ 17th Jul 2023 292 مناظر

فیکٹری میں اسپیئر پارٹس، پرفیوم اور کھانے پینے کی اشیاء بنتی ہیں

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں آتشزدگی فیکٹری میں آگ صبح 10 بجے کے بعد لگی ہے فیکٹری میں اسپیئر پارٹس، پرفیوم اور کھانے پینے کی اشیاء بنتی ہیں آگ بجھانے کے عمل میں فائربریگیڈ کی 6 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں فائر بریگیڈ کو پانی کی فراہمی کے لئے 15 سے زائد واٹر ٹینکر بھی موجود پولیس، ریسکیو، اور دیگر ادارے بھی موجود ہیں،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ