پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی:بنک ڈکیتی کا واقعہ، نگران وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس

سندھ 25th Oct 2023 310 مناظر

وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئر ریٹائرڈ حارث نواز نے ایڈیشنل آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی

کراچی: شادمان ٹاؤن نارتھ ناظم آباد میں بنک ڈکیتی کا واقعہ، نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کا نوٹس
وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئر ریٹائرڈ حارث نواز نے ایڈیشنل آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
بنک کے قریب اور اطراف میں پولیس پیٹرولنگ کا انتظام کیوں نہیں تھا۔ وزیر داخلہ
ایس ایچ او شاہراہ نور جہاں اور تھانہ پولیس کی ممکنہ غفلت کا تعین کرتے ہوئے ان کے خلاف کاروائی کی جائی۔ وزیر داخلہ
بنک کے گارڈز کی موجودگی اور جوابی کاروائی کے حوالہ سے بھی رپورٹ جمع کرائی جائے۔ وزیر داخلہ
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ