اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی:ایسٹ پولیس کے 12 گھنٹوں کے دوران تین مقابلے

سندھ 24th Sep 2023 191 مناظر

کراچی :پانچ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔

کراچی:ایسٹ پولیس کے 12 گھنٹوں کے دوران تین مقابلے, پوليس کا کهنا تها که پانچ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔ گرفتار زخمی ملزمان ڈکیتی کی سینکڑوں وارداتوں میں ملوث ہیں ملزمان سے 5 پستول، نقدی , موباٸل فونز اور تین موٹر سائیکلیں برآمد۔ ایک مقابلہ بہادرآباد دو پولیس مقابلے فیروزآباد میں ہوٸے۔ ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کے لیٸے بھیجا جارہا ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ