ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

کترینہ سے اچھی کوئی ملی تو کیا کریں گے؟ میڈیا کے سوال پر وکی کوشل کا دلچسپ جواب

شوبز 16th May 2023 420 مناظر

بھائی کیوں ایسا سوال کر رہے ہو واپس گھر بھی جانا ہے۔ وکی کوشل کا جواب

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل پریس کانفرنس کے دوران پاپرازی کے سوال پر دلچسپ جواب دے دیا۔ حال ہی میں وکی کوشل سارہ علی خان کے ہمراہ اپنی فلم کی تشہیر کیلئے ایک پریس کانفرنس کر رہے تھے جہاں میڈیا کے نمائندے نے اداکار سے ایسا سوال کر دیا کہ وہ پریشان ہوگئے۔ کوئی کترینا کیف سے اچھی مل گئی تو کیا کریں گے؟ اس سوال پر وکی کوشل ہنس پڑے اور کہا کہ بھائی کیوں ایسا سوال کر رہے ہو واپس گھر بھی جانا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ