جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سبیل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا

کھیل 04th Oct 2024 321 مناظر
کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سبیل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا

سبيل سہیل نے 47 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا

سن سٹی (ویب ڈیسک) پاکستان کے سبیل سہیل نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ سبيل سہیل نے کلاسک بینچ پریس کی 47 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا اور ویرونیکا سہیل نے 52 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتا۔ 52 کلوگرام کیٹیگری میں انگلینڈ کے پاور لفٹر نے گولڈ میڈل جیتا اور ہندوستان کے پاور لفٹر نے سلور میڈل حاصل کیا۔ واضح رہے کہ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ جنوبی افریقہ کے شہر سن سٹی میں جاری ہے جس میں پاکستان سے سہیل کی تین بہنیں حصہ لے رہی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ