پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

ڈاکٹر عبدالکریم شیخ خودکشی کیس: وزیراعلیٰ نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا

سندھ 18th Mar 2026 318 مناظر
ڈاکٹر عبدالکریم شیخ خودکشی کیس: وزیراعلیٰ نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
ڈاکٹر عبدالکریم شیخ خودکشی کیس: وزیراعلیٰ نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ڈاکٹر عبدالکریم شیخ کے مبینہ خودکشی کے معاملے پر وزیراعلیٰ نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور تمام حقائق سامنے لا کر رپورٹ پیش کی جائے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ