اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیر داخلہ و قانون ضیاء الحسن لنجار کی آج بلاول ہاؤس میں ملاقات

تازہ ترین 25th Apr 2024 322 مناظر

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیر داخلہ و قانون ضیاء الحسن لنجار کی آج بلاول ہاؤس میں ملاقات

سندھ کے وزیر داخلہ و قانون ضیاء الحسن لنجار نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے آج بلاول ہاؤس میں ملاقات۔ وزیر داخلہ نے چیئرمین کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی اور سندھ میں امن و امان کی بہتری اور قانون کی حکمرانی کے حوالے سے رہنمائی طلب کی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ