پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی گرفتار

تازہ ترین 16th May 2023 132 مناظر

شہریار آفریدی کی اہلیہ کا سیاست سے کوئی تعلق لیکن انہیں بھی گرفتار کرلیا گیا: پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ شہریار آفریدی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہریار آفریدی کی گرفتاری کے دوران گھر میں توڑ پھوڑ بھی کی۔ شہریار آفریدی کی اہلیہ کا سیاست سے کوئی تعلق لیکن انہیں بھی گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز کارکنوں کو اکسانے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ