ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی کے اور ايک سابق ایم این اے نے پارٹی چھوڑ دی

تازہ ترین 19th May 2023 180 مناظر

فوج ہے تو پاکستان ہے اور پاکستان ہے تو ہم ہیں

مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے جے پرکاش نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران جے پرکاش آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ وہ 9 مئی کو کراچی میں تھے، دیکھا پرامن احتجاج پُرتشدد ہوگیا اور فوجی تنصیبات تک چلا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کے اقلیتی ونگ کا صدر تھا اور میں نے پاکستان بھر میں پارٹی کی کمیٹیاں بنائیں، پارٹی کی ہر مشکل میں ہم نے ساتھ دیا، ان 13 مہینوں میں ہم نے پر امن احتجاج کیے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ