اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہا ہوتے ہی پھر گرفتار

تازہ ترین 09th Jun 2023 269 مناظر

پولیس کا کہنا ہےکہ اینٹی کرپشن پولیس کے مقدمے میں علی محمد خان کا نام بھی شامل ہیں

مردان: تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو پھر گرفتار کرلیا گیا۔ جیونیوز کے مطابق علی محمد خان کو مردان کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ اینٹی کرپشن پولیس کے مقدمے میں علی محمد خان کا نام بھی شامل ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی گرفتاری پانچویں مرتبہ عمل میں لائی گئی ہے، انہیں گزشتہ روز پشاور جیل سے رہائی کے بعد مردان پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ