ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا

تازہ ترین 22nd Jul 2024 316 مناظر
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 14 مارچ کو زمان پارک میں ان کے گھر پر پولیس اور رینجرز نے چھاپہ مارا، حالانکہ میرے وکلا نے واضح کیا تھا کہ ہم تحقیقات میں شامل ہوں گے اور انہیں گرفتار کریں گے۔ عمران خان نے کہا کہ 18 مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس کے اندر اور باہر پولیس نے مجھ پر حملہ کیا۔ پی ٹی آئی بانی کا کہنا تھا کہ میں نے اندازہ لگایا تھا کہ مجھے گرفتار کرلیا جائے گا، جب کہ گرفتاری سے قبل جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کی کال دی تھی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ