اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کو بڑا ریلیف مل گیا

تازہ ترین 18th Oct 2023 264 مناظر

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کارکن خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور پر حملوں کے مقدمات میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کارکن خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں عسکری ٹاور حملہ کیس میں پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔
جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا۔
ادھر لاہور کے دو رکنی جناح ہاؤس حملہ کیس میں بھی ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ