پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے استعفیٰ دے دیا

تازہ ترین 24th Nov 2023 287 مناظر

پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے استعفیٰ دے دیا

پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
فرحت اللہ بابر نے پارٹی کو تحريري طور پر جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ بهيج دیا۔

فرحت اللہ بابر پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس سیل کے صدر کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ