اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

پیپلز پارٹی نے پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرليا

پاکستان 04th Apr 2023 160 مناظر

فریال تالپور نے وسطی پنجاب کے ساتوں ڈویژن کا زوم اجلاس کل طلب کر لیا ہے

لاہور: پیپلز پارٹی نے پنجاب کے انتخابات میں بهرپور حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے بعد پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فریال تالپور نے وسطی پنجاب کے ساتوں ڈویژن کا زوم اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں شرکت کے حوالے سے لاہور اربن و رورل، ساہیوال، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد اور راولپنڈی ڈویژن کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ