اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی لوئر چترال کی تنظیم کی ملاقات

تازہ ترین 22nd Nov 2023 254 مناظر

پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی لوئر چترال کی تنظیم کی ملاقات

چترال: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی لوئر چترال کی تنظیم کی ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدر پی پی پی لوئر چترال شریف حسین، جنرل سیکریٹری قاضی فیصل، سلیم خان، عالم زیب ودیگر سے ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے غازی وردک، شفقت حسین، میرداللہ جان، اخوند سجاد، جاوید اقبال، قاضی سجاد، قاضی حمید ودیگر کی بھی ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو لوئر چترال میں پی پی پی کے عہدیداران نے علاقے کی سیاسی صورت حال اور عوامی مسائل سے آگاہ کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی لوئر چترال کی تنظیم نے چترال آمد پر خوش آمدید کہا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ