اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

پنو عاقل: مظاہرین اور ایس ایس پی روحل کوسو کے درمیان مذاکرات ناکام

سندھ 05th Sep 2023 266 مناظر

ایس ایس پی نے مظاہرین کو سڑک کھولنے کے ليئے دھمکی دے دی

پنو عاقل: مظاہرین اور ایس ایس پی روحل کوسو کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے۔ ایس ایس پی نے مظاہرین کو سڑک کھولنے کی دھمکی دی۔ پنوعاقل قومی شاہراہ پر دھرنے پر بیٹھے رہنماؤں سے ایس ایس پی روحل کھوسو کی بات چیت ناکام سڑک 24 گھنٹے سے بند ہے یہ کوئی مہذب راستہ نہیں، سڑک نہ کھولی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔ ایس ایس پی سکھر روحل کھوسو نے دھرنے پر بیٹھے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی۔ لواحقین اور سول سوسائٹی کی جانب سے مغوی جبار چاچڑ کی بازیابی کے لیے پنوعاقل کی قومی شاہراہ پر دھرنا دیا گیا۔ ایس ایس پی سکھر روحل کوسو اور رہنماؤں کے درمیان 3 گھنٹے تک بات چیت ہوئی۔ مظاہرین نے قومی شاہراہ پر دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ