اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

پشاور میں دو روز کے دوران ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث 659 افراد گرفتار

پاکستان 11th May 2023 197 مناظر

مشتعل مظاہروں کے دوران 13 سرکاری عمارتوں سمیت 15 املاک کو جلایا گیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری کے بعد مشتعل کارکنان کی جانب سے پشاور میں دو روز کے دوران ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث 659 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق مشتعل مظاہروں کے دوران 13 سرکاری عمارتوں سمیت 15 املاک کو جلایا گیا، 12 سرکاری گاڑیوں سمیت 17 گاڑیوں کو آگ لگائی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان اور نادرامیگا سینٹرسمیت کئی عمارتوں سے سامان چوری کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ