پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

پاک نیوزی لینڈ میچز: کراچی اسٹیڈیم تماشائیوں سے خالی کیوں؟

کھیل 04th May 2023 328 مناظر

شائقین نے شکوہ کیا کہ ٹکٹس تو سستے ہیں لیکن اسٹیڈیم میں کھانا انتہائی مہنگا ہے

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز میں اسٹیڈیم تماشائیوں سے خالی ہے۔ کراچی میں ہونے والے سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ کے ٹکٹس بھی مکمل فروخت نہ ہوسکے جب کہ بدھ کے روز ہونے والے تیسرے ون ڈے میچ میں بھی شائقین کی اسٹیڈیم حاضری مایوس کن رہی۔ شائقین نے شکوہ کیا کہ ٹکٹس تو سستے ہیں لیکن اسٹیڈیم میں کھانا انتہائی مہنگا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ